28 فروری 2015 - 06:11
اورنگی ٹاون ؛دیوبندی تکفیری دہشتگردوکی فائرنگ سے علی حیدر اور سلیم شہید

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون 10نمبر پر قطر ہسپتال کے پاس امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد جماعات کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے دہشتگردو کی فائرنگ سے سید علی حیدر زیدی ولد نفیس زیدی اور سلیم ولد محمد علی اصغر شہید ہوگئے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے  اورنگی ٹاون 10نمبر پر قطر ہسپتال کے پاس امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد جماعات کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعات) اور لشکر  جھنگوی کے دہشتگردو کی فائرنگ سے سید علی حیدر زیدی ولد نفیس زیدی اور سلیم ولد محمد علی اصغر شہید ہوگئے اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگرد جماعات کے غنڈو نے اس وقت  گولیاں مار کے شہید کیا جب یہ قطر ہسپاتل میں  اپنے فرائض انجام دینے کے بعد کھانا کھانے باہر آئے تو گھات لگائے دہشتگردو نے ان پر فائرنگ کردی جس سے  دونوں موقع پر ہی شہید ہوگئے شہید کی جسد خاکی کا امام بارگاہ منتقل کیا جارہا ہے .

.......

/169